امارات، تارک وطن خاتون نے 10ملین درہم کی لاٹرین جیت لی، خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)یواے ای میں تارک وطن خاتون دس ملین درہم کی لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑوں پتی بن گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق آرلین نامی خاتون گزشتہ بارہ سالوں سے ابوظہبی میں رہائش پذیر تھی ،یہ فلپائنی تارک وطن ہیں جنوری کے آخر […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس وارنٹ گرفتاری لیکر لاہور پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی۔نجی ٹی وی جیو ذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران […]

بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، معروف پاکستانی بلے باز کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں،معروف پاکستانی بلے باز کا اعلان ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں معروف بلے باز شان مسعود نے کہا کہ ہم سب کھلاڑی بابر اعظم کے پیچھے کھڑے ہیں، جب ہمارے کپتان سرفراز احمد […]

سستی موٹرسائیکل فروخت کرنیوالی کمپنی نے بھی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ہونڈا کے بعد یونائیٹڈ نے بھی موٹر سائیکل کی قیمت میں 6ہزار روپے سے لیکر 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیئے۔دستاویزات کے مطابق سال 2020 میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آمدنی دو کروڑ 12 لاکھ 33 ہزار 921 روپے تھی اورانہوں […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک […]

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کا معاملہ، صندل خٹک بھی میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی ) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نجی ویڈیوز گزشتہ دنوں لیک ہوئی تھیں جنہوں نے تاحال سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کررکھا ہے۔ ٹک ٹاک سٹار کے دعووں کے برعکس اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ویڈیو میں حریم شاہ […]

پی ایس ایل 8 کی پہلی ٹیم جس نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل 8 کی پہلی ٹیم جس نے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔۔ لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 8) کے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی […]

اعتزاز احسن نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو ناکام قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم کو انتخابی تعاون کا فیصلہ کرنا پڑے گا،عمران خان کا ملک بھر میں الیکشن کا مطالبہ مایوسی ہوسکتی ہے، عمران خان کی جیل بھرو تحریک کامیاب نہیں […]

عمران خان کی مذاکرات کی دعوت پر پیپلزپارٹی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوئی شپرط رکھیں گے تو پھر بات چیت نہیں ہو گی۔ انہوں […]

close