صارفین کیلئے بڑی خبر، وٹس ایپ میں بہت بڑی نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )میٹا کمپنی نے دنیا میں پیغام رسانی کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی موبائل ایپ وٹس ایپ کا ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا۔میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا کہ وٹس […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیے جانے کا امکان، حکومت کی جانب سے غیر استعمال شدہ حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور شروع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے رواں سال […]

ترک صدر طیب اردوان کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ترک صدر رجب طیب اردوان کوپیٹ میں تکلیف کے باعث ٹی وی انٹرویو اچانک کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں ترکیے میں 14 مئی کے پارلیمانی وصدارتی انتخابات کی مہم جاری ہے، […]

عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی )عیدکی چھٹیاں ختم ہونے کے بعدکاروبار کے پہلے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر […]

تنخواہ و پنشن میں کتنے فیصد تک اضافے کا امکان ہے؟سول اور ملٹری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2023-24کے وفاقی بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول و عسکری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز شامل کئے جانے کا امکان ہے۔جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق […]

پی ٹی آئی کےکن 9 اہم ایم این ایز نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے 9 ایم این ایز نےبدھ کوقومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں آفتاب صدیقی نے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے ۔آفتاب صدیقی کے مطابق کراچی کے […]

نگران حکومت کے 90دن پورے ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں انتخابات تک اب کون حکومت کرے گا ؟ قانونی ماہرین کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی تشکیل تک نگران سیٹ اپ کام کرسکتا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کے 90 […]

غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر طیارے میں آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے میں دوران پرواز پرندہ ٹکرانے سے آگ لگ گئی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے دبئی جانے کیلئے جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے باعث اس میں آگ […]

لاہور، خواتین کو چھیڑنے سے منع کیوں کیا، امیرزادوں کا ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد

اسلام آباد (پی این آئی )امیر زادوں نے ڈیفنس سی کی حدود میں خواتین کو چھیڑ چھار سے منع کرنے پر ریسٹورنٹ پر دھاوا بول دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں خواتین کیساتھ بدتمیزی سے روکنے پر امیر زادے بگڑگئے اور ریسٹورنٹ […]

close