اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے احسان الحق نے چودھری پرویزالہیٰ سے ملاقات کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کی […]
کوہاٹ (پی این آئی)ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار ۔۔۔۔ کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان شنواری کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ دیگر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے گزشتہ شب پاکستان کی ٹاپ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات میں انٹرنیشنل مانیٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہبازگل کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانے اور آئندہ سماعت پر پیشی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز […]
سوات (پی این آئی) یا اللہ خیر۔۔ زمین لرز اٹھی ۔۔ خیبرپختونخواہ کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور منگورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں منگل کو ایک 7 منزلہ عمارت میں زور دار دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔فائر سروس کنٹرول روم نے بتایا کہ دھماکے کے بعد 11 فائر فائٹنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) امریکہ کی طرف سے اہل پاکستانی شہریوں کے لیے بی ون/بی ٹوسیاحتی اور کاروباری ویزے میں تجدید کے لیے انٹرویو سے استثنیٰ کی اہلیت میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور قونصل جنرل کراچی نے طلبہ/تبادلے کے زائرین […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی سیکریٹری کنور دلشاد نے پنجاب کی نگران کابینہ میں مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور کا قلمدان سنبھال لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کنور دلشاد 2004ءسے 2009ءتک سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بھی رہے تھے۔ نگران پنجاب حکومت کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔ دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا صدر مقرر کردیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے نوٹیفکیشن کی کاپی پرویزالٰہی کو […]
لاہور (پی این آئی) جہلم سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری محمد ثقلین نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑا دی ہے، مسلم لیگ ن کے […]