وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کو عدالتوں سے فوری ریلیف مل جاتا ہے پھر بھی پیش نہیں ہو رہے،13 مارچ کو اگر عمران خان پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے گا۔اسلام آباد میں […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کیخلاف کارروائی شروع، تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف بھی تحقیقاتی اداروں کی انکوائری شرو ع ہوگئی جس کی تصدیق وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے بھی کردی، ان کا کہنا تھا کہ کوئی پیش […]

عمران خان کی چھوڑی ہوئی 6نشستوں پر ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی خالی 6 نشستوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر اعلامیہ الیکشن کمیشن میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی خالی 6 نشستوں کا شیڈول […]

کارکنان پر امن رہیں، پی ٹی آئی نے ہدایات جاری کردیں

شلاہور(پی این آئی)زمان پارک لاہور میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کی ریلی روکنے کیلئے پولیس نے پکڑ دھکڑ، شیلنگ اور آبی توپ کا استعمال بھی کیا۔ پولیس اور کارکنوں کی مڈ بھیڑ میں کئی […]

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ روحی رئیس خان نے کہا کہ آج […]

پشاور میں دھماکہ، کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

پشاور(پی این آئی)پشاور میں دھماکہ۔۔ پشاور میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد میں حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا۔پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے […]

پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل ، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے […]

جاپان نے اپنا راکٹ خود ہی کیوں تباہ کر دی؟ حیران کن انکشاف

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے اپنا راکٹ لانچنگ کے دوران انجن فیل ہونے کے باعث خودکار طریقے سے خود ہی تباہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایچ تھری راکٹ کا لانچنگ کے دوران دوسرا انجن فیل ہوا تو کنٹرول روم سے راکٹ کو […]

عمران خان کی گرفتاری حکومت کیلئے ثابت ہو گی ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی و بیروزگاری نہیں بلکہ عمران خان کی گرفتاری ہے جو اسے مہنگی پڑے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت کس کی ہے ؟ فواد چودھری کا بڑا دعویٰ

اسلام آبا د(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز اور ڈار کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ہے۔ […]

ہنڈا کمپنی کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا […]

close