عمران خان گرفتاری سے کیوں بچ رہے ہیں؟ فواد چوہدری نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے اس لئے بچ رہے کہ انتخابی ٹکٹس فائنل کرلیں، عمران خان کی گرفتاری کی ٹائمنگ ہم رکھیں گے، عمران خان نے مفاہمت کی بات کی تو مقدمات […]

فوج میں فیصلہ صرف چیف کا ہوتا ہے، مریم نواز کے الزامات پر فیض حمید کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا مریم نواز کے الزامات پر کہنا ہے کہ تمام فیصلے عدلیہ نے کیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی جانب سے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز […]

عمران خان کو اپنی رہائشگاہ سے باہر نکلتے ہی گرفتار کرنے کا پلان

لاہور(پی این آئی) بلوچستان پولیس کی ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان پولیس زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلیں گے انہیں گرفتار کرنے کی […]

عمران خان کا بچنا ناممکن، نیب نے بڑے ثبوت حاصل کرلیے

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کا بچنا ناممکن، نیب نے بڑے ثبوت حاصل کرلیے۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی۔نیب ڈائریکٹر رضوان حمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچی،نیب […]

عمران خان کو کیسے گرفتار کیا جائے؟ اسلام آباد پولیس نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کو کیسے گرفتار کیا جائے؟ ۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ […]

صدرمملکت آرٹیکل 45کے تحت سزا معاف کرسکتا ہے یا نہیں؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا

شلاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے صدر کی جانب سے آرٹیکل45 کے تحت سزا معاف کرنے کا کیس تحریری فیصلہ جاری کردیا،جسٹس طارق سلیم شیخ نے مبارک علی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہاگیاہے […]

این اے 65گجرات میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے؟ سروے نتائج آگئے

گجرات(پی این آئی)قومی اسمبلی کی نشست این اے 65 گجرات پر انتخابات میں سخت مقابلے کا امکان ہے تاہم حلقے میں تحریک انصاف کومقبولیت کے لحاظ سے باقی جماعتوں پر برتری حاصل ہے۔ نجی ٹی وی کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ چوہدری برادران […]

جنرل فیض کا کورٹ مارشل کون کر سکتا ہے؟ مریم نواز کے مطالبے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کورٹ مارشل تو ادارہ ہی کر سکتا ہے ۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے […]

زمان پارک کی بجلی معطل، کونسی گاڑیاں پہنچا دی گئیں؟ رات گئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) زمان پارک اور گرد و نواح میں بجلی کی فراہمی معطل، عمران خان کی رہائش گاہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہمی کا انتظام کر لیا گیا، واٹر کینن وین دوبارہ سے مال روڈ کے قریب پہنچا دی گئی۔ جبکہ پاکستان […]

close