عمران خان مائنس نہ کیا تو۔۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ اور صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہ کیا تو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کردے گا، فکر نہ کروتمہیں جلد گرفتار کیا جائے گا اور چوری کا حساب لیا […]

آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

لاہور(پی این آئی) آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، پنجاب کے محکمہ خوراک نے گندم کوٹے کے اجرا کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نئی قیمت تین ہزار چار سو روپے ہوگی، اس وقت فلور ملز کو دو ہزار چار سو روپے فی […]

پاکستان میں پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائرزی کونسل نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے کیس میں بڑی پیشرفت، 2گرفتاریاں 

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن علی بلال اور ظل شاہ کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے ظل شاہ کو ہسپتال لانے والے دونوں افراد کو گرفتار کرلیا ہےجبکہ جیل روڈ پر واقع ایک دفتر سے خون آلود گاڑی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ورکرز کنوشن سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیاجائےگا اور تم جیل بھی جاؤ گے۔فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو بابا رحمتے […]

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پرن لیگ پر برہم؟ پی ٹی آئی سے منحرف ہونیوالے سلمان نعیم کا ردِعمل آگیا

ملتان(پی این آئی) پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر سابق ایم پی اے سلمان نعیم کا موقف آ گیا۔سلمان نعیم کا کہنا ہے کہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔پارٹی سے متعلق کوئی غلط بیان نہیں دیا،پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل، کونسا وزیر خزانہ بہتر ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے سوال پر جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کے دفاع میں پھر بول پڑے،انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہوتے تو وزارت خزانہ کا قلمدان مفتاح اسماعیل کے پاس ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

عمران خان کی حمایت کرنے پر اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت خطرے میں پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔پی پی سیکرٹری اطلاعات کے مطابق اعتزاز احسن کے حوالے سے ایک قرارداد پاس کی تھی۔قرارداد نیئر بخاری کے پاس موجود ہے۔فیصل میر کا کہنا ہے کہ اعتزاز […]

مفتاح اسماعیل بھی علی بلال کی موت پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں وہ دن […]

سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، جی ایس ٹی ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے اور اب ایک بار پھر نیا اضافہ متوقع ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں 7فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت […]

close