حکومت کو شدید دھچکا،عالمی سطح پر اہم کیس ہار گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کو دھچکا، سرکار کی ملکیتی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) پی جی پی کنسورشیم لمیٹڈ کے ساتھ آپریشن اینڈ سروسز ایگریمنٹ کو ختم کرنے کی اپنی من مانی کارروائی پر لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت […]

دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی کروڑوں روپے میں فروخت سے متعلق گفتگو سنی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے […]

ٹیسٹ کرکٹ کا 71سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سری لنکن اسپنر پربھات جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا اکہتر سالہ ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے سری لنکن اسپنر نے صرف سات ٹیسٹ میچز کھیل کر 50 وکٹیں اپنے نام کی […]

آج اور کل بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ کے روز شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، سندھ ، وسطی/جنوبی پنجاب، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش / ژالہ باری […]

معروف پاکستانی اداکارہ کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزہ دے دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کرتے ہوئے یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ مایا […]

فٹبال کے بعد قطر اب کون سے عالمی کپ کی میزبانی کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیفا ورلڈ کپ کے شاندار انعقاد کے بعد قطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابقباسکٹ بال کی بین الاقوامی گورننگ باڈی فیبا نے اعلان کیا ہے کہ قطر کا دارالحکومت دوحا 2027 […]

مسجد نبویﷺ کی جائے نمازوں میں چھپی چِپ کون سا ڈیٹا جمع کرتی ہے؟

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبویﷺ مسلمانوں کیلئے دوسری سب سے بڑی اور مقدس مسجد ہے جہاں مسلمان نہایت عقیدت و احترام سے اپنی نفلی اور فرضی عبادات اداکرتے ہیں۔میڈیار پورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین کی عبادت کیلئے خوبصورت اور آرام دہ جائے نماز […]

ترکیہ بھی جوہری طاقت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا

انقرہ(پی این آئی) ترکیہ پہلے جوہری پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد جوہری طاقت رکھنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی […]

مودی سرکار میں نمازِ عید جرم بن گیا، 1700 مسلمانوں پر مقدمہ

کانپور(پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے عیدا لفطر کی نماز مساجد کے باہر ادا کرنے پر کم ازکم 17سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22اپریل کو مساجد نمازیوں سے بھر جانے کیوجہ سے سینکڑوں […]

close