لاہور (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے عدلیہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے پہلے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کو بھی دیکھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]
قاہرہ(پی این آئی)اسلامی دنیا میں ماہ شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے پہلے روز سے ہی حج اور عید الاضحی کا انتظار شروع ہوجاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عیدالاضحی اور عید الفطر کے درمیان دو مہینے سے کچھ زیادہ دن کا فرق ہوتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کو روکنے کے لیے جڑواں شہروں کو ملانے والے مقام فیض آباد کو سیل کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے جنکشن فیض آباد کو مکمل طور پر سیل کرکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے سرکاری و دیگر میڈیا گروپس کا پاکستان کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا خود بھارتی صحافی محمد زبیر نے بے نقاب کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی)نے قبر پر لوہے کی جالی […]
اسلا م آباد (پی این آئی) ضلع راجن پور میں (ن ) لیگ کو بڑی کامیابی ملی گئی ہے، پی پی 294 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار نصر اللّٰہ خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کرلی،سردار نصر اللّٰہ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دیدیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی دولہا اپنی دولہنیا لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا ۔ سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی دوستی بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئی ۔ بھارتی دولہا مہندر کمار اپنے دلہن سنجو گتا کماری کے مابین سوشل میڈیا پر شادی شروع ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) گزشتہ روز سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی سامنےآئی تھی جس میں مبینہ طور پر ان کے ایک دوست ابوذر جدھڑ کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سفارش پر ٹکٹ ملنے کا انکشاف سامنےآیا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اصول کی خاطر ایشیاکپ قربان کرنے کیلئے تیا ر ہو گیا اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان میں دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایونٹ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا ۔ جبکہ بھارت کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے جس کے لیے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 7 روپے […]