ممبئی(پی این آئی)بھارت کے شہر دھنباد میں چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور دوسرا مسافر شدید زخمی ہوگیا۔طیارے کے رہائشی عمارت سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں گلائیڈر جہاز کو اڑان بھرتے اور کچھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، شما ل مشرقی پنجاب، خطہ ٔپوٹھوہاراور کشمیر میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس […]
لاہور (پی این آئی) انڈس موٹرز کا چند روز کیلئے اپنا پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان، ڈالرز اور خام مال کی قلت کے باعث کمپنی کے لیے اپنا پلانٹ چلانا ممکن نہیں رہا، پلانٹ کی بندش میں توسیع کا عندیہ بھی دے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی ، اسٹیٹ بینک نے سرکلر بھی جاری کردیا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط […]
لاہور/ وہاڑی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان جلسے سے قبل رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ وہاڑی سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 232 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کاشف خان خاکوانی کو پولیس نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق آرمی چیف نے پاکستانی ججز کو ڈرپوک قرار دیدیا۔۔ صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ اپنے کالم میں […]
کراچی(پی این آئی)غریب کی سواری سمجھے جانے والے موٹرسائیکل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی جس کی قیمت بھی آسمان کی بلندی کو چھونے لگی ہے۔گزشتہ برس فروخت ہونے والی 70سی سی موٹرسائیکل کی قیمت94ہزار900 سے بڑھ کرایک لاکھ45ہزار روپے تک پہنچ گئی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اورغیر قانونی ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13ایس ایم جیز،سات کلاشنکوف اور340گولیاں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی شاہد میتلا کی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ اپنے کالم میں صحافی نے بہت سے سوالات کیے جس پر سابق […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے، انتخابات ملتوی کرنے کا مطلب آئین سے تجاوز کرنا ہے۔ برطانوی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ […]