کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نےایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض حسان نیازی کی ضمانت منظور کی […]
ریاض (پی این آئی) رمضان میں ایک سے زائد بار عمرہ ادائیگی پر پابندی لگا دی گئی۔۔ سعودی حکام نے رمضان المبارک کے مہینے میں ایک سے زیادہ بار عمرہ ادا کرنے پر پابندی لگا دی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیان جاری کیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ سامنے آگئی۔۔ ملک بھر میں 1000 سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 8 ماہ میں 39 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی […]
لاہور (پی این آئی) موبائل پر شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا نے نئی ایپلی کیشن متعارف کروا دی۔چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بھر میں کنٹینرز کے ذریعے راستے بلاک کیے جانے کے باوجود ہزاروں افراد مینار پاکستان پہنچ گئے، تحریک انصاف کے کئی رہنما اپنے قافلوں کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ گئے، عمران خان کا اسکواڈ بھی مینار پاکستان پہنچ گیا۔ جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کا فیصلہ توہین عدالت ہے۔الیکشن ملتوی ہونے پر توہین عدالت کا کیس کریں گے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان زمان پارک یا ایوان صدر میں محفوظ نہیں تو منصورہ آجائیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی مارشل لاء کی جانب بڑھ رہے ہیں، سب اسٹیک ہولڈرز […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے میرا دل پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے ، ملک پر چار سال عمران نیازی کو مسلط نہ کیا جاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے برے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے صحافی عدیل وڑائچ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا۔ عدیل وڑائچ کی جانب سے بتایا گیا […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 11 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وپنجاب حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کے لیے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی، کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول […]