ایک وفاقی وزیر نے گھر بلایا لیکن گھر داخل نہیں ہونے دیا ، اس وقت شعیب اختر نے گیٹ پر انٹر کام سے وزیر سے کیا کہا تھا ؟ جانئے

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔نجی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی […]

5مئی کو چین کی کونسی بڑی شخصیت پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چینی وزیر خارجہ چن گانگ عہدہ سنبھالنے کے بعد 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارتی شہر گوا میں ایس سی او کانفرنس کے فوراً بعد اسلام آباد پہنچیں گے وزیر خارجہ بلاول بھٹو […]

عمران خان کی طبیعت ناساز ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ میں […]

ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری ، پاکستانی کس کھلاڑی کی بادشاہت برقرار ، جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے ۔ بلے بازوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی […]

بشری بی بی نے شاپنگ اور ہیروں کے لئے کسے رکھا ہوا تھا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدت کیا ہوتی ہے، مرشد کیا ہوتا ہے آپ کو دونوں کا پتہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیلئے سخت حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘چند کالی بھیڑوں کو ملک کے زرمبادلہ اور پاکستانیوں کے حق پر ہر گز ڈاکہ ڈالنے نہیں […]

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے نظر ثانی میں […]

سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کر دیا

پیرس( پی این آئی) سعودی عرب میں سیر سپاٹے لائنل میسی کو مہنگے پڑگئے،فرنچ کلب پیرس سینٹ جرمین نے لائنل میسی کو دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔فرنچ میڈیا کے مطابق ٹیم ٹریننگ چھوڑ کر بغیر بتائے سعودی عرب جانے پر فرنچ فٹبال کلب […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضمانت کی درخواست میں عمران خان کو آج ہی پیش ہونےکا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر درج مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ […]

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟پاکستان سے کونسی بڑی شخصیت شرکت کرے گی ؟ تفصیلا ت سامنے آگئیں 

لندن (پی این آئی )برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی بروز ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاج پوشی سے پہلے ہی لندن سیاحوں سے بھر گیا، تاج پوشی کی تقریب کی وجہ سے […]

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک […]

close