آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے

لاہور (پی این آئی) آٹے کی قیمت ڈبل سینچری مکمل کرنے کے قریب۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے 2 صوبوں میں ایک جانب غریب افراد میں مفت آٹا تقسیم کیا جا رہا ہے، تو دوسری جانب متوسط طبقے کیلئے آٹا خریدنا انتہائی مشکل ہو گیا […]

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، کون کونسے سنگین الزامات عائد ہیں؟

نیو یارک (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ان پر 34 سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہیں الزامات کی تفصیلات پڑھ کر سنائی گئیں، سابق امریکی […]

پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کی تیاریاں تیز کر دیں

لاہور(پی این آئی)پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن کی تیاریاں تیز کر دیں۔۔ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی نے الیکشن کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے رہنماؤں کا آن لائن اجلاس کل […]

پنجاب میں الیکشن، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں انتخابات کی تاریخ پر نگران حکومت کا مؤقف سامنے آگیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا […]

چوہدری پرویزالٰہی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کو پھر گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام مطابق محمد خان بھٹی ایک کیس میں ضمانت پر رہا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں ایک […]

پی ٹی آئی نے تمام فریقین کو انتخابات کیلئے مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے شفاف انتخابات کے لیے تمام فریقین کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔شاہ محمود قریشی کاکہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نمائندے کی حیثیت سے تمام فریقین کو بات چیت کی […]

چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 2روز میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیلزبازار میں ایک کلو چینی 120 روپے کی ہوگئی۔ہول سیلزمارکیٹ ذرائع نے […]

نواز شریف نے تینوں ججز کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تینوں ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیئے، آج کا فیصلہ انہی کے خلاف چارج شیٹ ہے، یہ آئین کو ری […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیران کن ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو سیاہ فیصلہ قرار دیدیا،کہتے ہیں آج ملک میں خون خرابے، انتشار کی بنیاد رکھی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر […]

ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر پابندی لگ گئی

لندن (پی این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 35 سالہ عامر خان پر پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

امریکی جریدے نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا، آرٹیکل شائع

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔ امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کن […]

close