اسلام آباد (پی این آئی)ہائی کورٹ نے مقدمات کی تفصیلات آنے تک پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا، انہیں 10 اپریل سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں سماجی و […]
اسلام آباد (پی این آئی )دار الحکومت میں چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی۔ پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق […]
لاہور ( پی این آئی) ملک پرایک مرتبہ پھرہیٹ وی اورسیلاب کے 70فیصد خطرات منڈلانے لگے چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردارکردیا۔تفصیلات کے مطابق ایک قدرتی آفت کی تباہی سے ابھی نکلے نہیں کہ دوسری تیارکھڑی ہے۔ملک میں آئندہ چند ماہ میں ہیٹ وی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔لاہور میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سُدھیر نائیک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سُدھیرگزشتہ دونوں اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس سے ان کے سر میں معمولی چوٹ آئی تھی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) امریکی کرنسی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو ریورس لگ گیا ، بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 284روپے سے نیچے آگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 284.42 روپے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) گرمیوں کے موسم کی آمد مزید تاخیر کا شکار ہو گئی، ملک کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رواں سال مارچ کے ماہ میں معمول سے […]
لاہور(پی این آئی) سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے قرارداد لانے والوں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں […]
لاہور (پی این آئی) فی کلو قیمت 140 روپے، چینی کی قیمت بے لگام ہو گئی، چینی کے 50کلو تھیلے کی قیمت میں 600روپے کا اضافہ، ملک کے کئی شہروں میں چینی 110 روپے سے 140 روپے تک کی قیمت میں فروخت ہونے لگی۔ تفصیلات […]