توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی این آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم […]

دنیا کے بہترین قاری کا انعام کس نے جیت لیا جبکہ بہترین موذن کون ہیں ؟ کتنی بڑی انعام دی گئی؟ جانئے

ریاض (پی این آئی)سعودی جنرل اتھارٹی فار انٹرٹینمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کونسلر ترکی آل الشیخ نے عطر الکلام پروگرام کی آخری قسط میں 20 فاتحین کو انعامات سے نواز دیا۔ اذان کیٹگری میں سعودی محمد آل شریف سب سے آگے نکل گئے […]

یوم علی ؓ پر صوبائی دارالحکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہوگی۔صوبائی سکریٹری تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری […]

چینی کی چھپائی گئی 36 ہزار بوریاں کہاں سے برآمد کر لی گئیں

لاہور (پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی کی 30 ہزار […]

بلی والے الجزائری شیخ کی نماز ہوئی یا نہیں؟ لوگ پریشان، فتویٰ آگیا

الجیرز(پی این آئی)الجزائر کے شیخ ولید مھساس کے کندھے پر بلی کے آ جانے اور نماز تراویح کے دوران انہیں چومنے کے منظر نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ برپا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو لطف لے […]

عدالت نے پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما پر بجلیاں گرادیں

کراچی(پی این آ ئی) احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے ڈاکٹر […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختو نخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا […]

عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ وزیراعظم ہائوس کو سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی ۔عید الفطر کی چھٹیوں کیلئے کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیا،عید کیلئے 4 سے 5 چھٹیوں کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو ارسال کی جائیں گی۔ اگلے ہفتے وزیراعظم فیصلہ کریں گے کہ چھٹیاں […]

پی ٹی آئی نے سیاست کے میدان ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے افتخاراحمد نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پی ٹی […]

ہلکی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری ۔۔ عید الفطر کے موقع پر حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

close