بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم گزشتہ روزتربیتی کیمپ کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ میں ایک […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پہلا ون ڈے میچ کس شہر میں کھلا جائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں دوسرے اور تیسرے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، […]

تحریک انصاف نے اہم ترین سیاسی وکٹ گرا دی

نارنگ منڈی( پی این آئی)نارنگ منڈی سے مسلم لیگ (ق)کی اہم وکٹ گر گئی، سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب افتخار احمد بٹر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔مسلم لیگ (ق)کے رہنما افتخار احمد بٹر کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کے لیڈران سے […]

جامع مسجد میں کم عمر بچوں کی نماز ادا کرتے دل چھونے والی ویڈیو

اسلام آباد(پی این آئی)دل کو چھولینے والی ایک ویڈیو مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں چند بچوں پر مشتمل ایک جماعت مسجد میں نماز ادا کر رہی ہے۔ کہتے ہیں مساجد کو ننھے بچوں کی کھلکاریوں سے آباد رکھنا چاہیے، […]

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔طارق جمیل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ […]

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہوجائیں تیار، معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی، رواں سال گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم بہار کے دوران توقعات سے زیادہ بارشوں کے بعد اب […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن تقسیم، چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 10 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کردیا۔ بیان سپریم کورٹ بارایگزیکٹوکمیٹی ارکان یوسف مغل، عدنان اعجازشیخ، عبدالمالک بلوچ، عامرصابر، یاسر ظہور عباسی، سلیم اختر ورائچ، محسن ورک، عرفان میرہالیپوتا اور منوج کمار کی […]

پاکستان کے قرضے معاف کرنے کیلئے امریکا سے آواز اُٹھ گئی

نیویارک(پی این آئی) امریکی ادارے نے پاکستان سمیت مشکلات میں گھری معیشتوں کے اربوں ڈالر کے قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا 520 ارب […]

عید الفطر پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ شیڈول تبدیل

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم کے محکمہ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نےعید الفطر کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ڈی ای کے زیر انتظام سکولوں اور کالجوں میں موسم بہار کی تعطیلات رمضان المبارک […]

نواز شریف کسی بھی وقت کیا کرنیوالے ہیں؟ خبر نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی تکلیفوں اور مصیبتوں کے لئے نہیں بولا لیکن اب وہ پاکستان کے لئے لب کھولنے والا ہے ،نواز شریف اس ملک کو بچانے […]

close