عمران خان کو وارنٹ کب دکھائے گئے؟ نیب اور عمران خان کے مؤقف میں اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کی اہلیہ اور بھائی کو بھی گرفتار کر لیا گیا

میری اہلیہ اور بھائی کو گرفتار کرلیا گیا، قاسم سوری کا دعویٰ کوئٹہ (پی این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج میں شریک ان کی […]

اسد عمر کے بعد تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور( پی این آئی)اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا ۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کی رہائشگاہ سے علی الصبح گرفتار کیا گیا، عمر سرفراز چیمہ پر […]

عمران خان کی گرفتاری ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈنڈا بردار کارکنوں نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، […]

عمران خان کو عدالت کب پیش کیا جائے گا ، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو کل بروز بدھ احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ، عدالت سے عمران خان کیخلاف جسمانی ریمانڈ کی استدعا بھی کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ عمران […]

میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کس کیس میں عمران خا ن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی؟جو عدالت کے احاطے میں ہوا […]

عمران خان کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کا بیان آگیا

اسلام آباد /راولپنڈی(پی این آئی)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان مختلف کیسز […]

چیئرمین عمران خان کا گرفتاری کی صورت میں پیشگی ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین عمران خان کا گرفتاری کی صورت میں پیشگی ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ پیغام میں قوم سے مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

عمران خان پر کیا الزام ہے؟ نیب کیا پوچھنا چاہتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں […]

عمران خان گرفتار لیکن اب تحریک انصاف کے فیصلے کون کرے گا؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیاہے تاہم ان کی غیر موجودگی میں پارٹی کے امور چھ رکنی کمیٹی چلائے گی جو خود عمران خان نے تشکیل دی تھی ۔تفصیلات […]

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رینجرز اہلکاروں نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت آ رہے تھے، عمران خان ابھی کمرہ عدالت […]

close