خاران (پی این آئی) کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب کو بلوچستان کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خاران اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث خوف و ہراس پھیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق موجودہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں سیاسی […]
عوامی نیشنل پارٹی (پی این آئی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا جہاز جلد پاکستان پہنچ جائے گا، روس میں سستا تیل جہاز میں لوڈ کیا جارہا ہے، امپورٹڈ حکومت ہوتی تو کیا روس تیل کا معاہدہ کرتا؟ پی ٹی آئی […]
اسلا م آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا جس کے باعث پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022 کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر ریلیف کا اعلان کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ […]
کراچی(پی این آئی)کراس بارڈر ادائیگیوں میں چینی کرنسی یوآن نے پہلی مرتبہ امریکی ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی مارچ میں کراس بارڈر ادائیگیوں کی شرح 48.4 فیصد اور امریکی ڈالر میں چین کی کراس بارڈر ادائیگیوں کی شرح […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو پہلے معافی مانگیں پھر مذاکرات ہونے چاہئیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا جو پارلیمینٹ کو […]
دوحہ (پی این آئی)اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج کے 8اعلیٰ افسران کو اسلامی ملک میں سزائے موت ہونے کا امکان۔ انڈین نیوی کے اعلیٰ ملٹری ایوارڈ یافتہ کمانڈر پرنیندا تیواری سمیت 8 ریٹائرڈ افسران قطر میں الظاہرہ گلوبل ٹیکنالوجیز اینڈ کنسلٹنسی سروسز […]
ریاض (پی این آئی ) پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کو چھوڑ کر واپس ریال میڈریڈ آنے کا فیصلہ کرلیا۔سپینش اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 38 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے مقامی ثقافت سمیت زبان کی رکاوٹ […]