وزیراعظم شہباز شریف کے سابق مشیر کی باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد(پی این آئی) ماہر توانائی شاہد ریاض گوندل باضابطہ طور پرپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔     تفصیلات کے مطابق توانائی کے شعبے میں عالمی شہرت رکھنے والے شاہد ریاض گوندل نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد پی […]

پیپلزپارٹی متحرک ہوگئی، پنجاب کی بڑی شخصیت کی شمولیت، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب ضلع خوشاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری سے ملاقات کے بعد پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی […]

موسم گرما میں برفباری شروع ہوگئی، سرما جیسی سردی کی لہر آگئی

سوات (پی این آئی) مئی میں دسمبر جیسی سردی، کئی علاقوں میں 30 سال بعد برفباری، کالام میں لگ بھگ 30 سال بعد گرمی کے موسم بالخصوص مئی میں برف باری ہونے کے سبب دسمبر جیسی سردی ہوگئی۔ مالم جبہ، ناران، وادی نیلم سمیت دیگر […]

عمران خان کے الزامات پر آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز، اسد عمر نے بھی آئی ایس پی آر کیساتھ اتفاق کرلیا

کراچی (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میں آئی ایس پی آر سے مکمل متفق ہوں، الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسد عمر نے کہا ہے کہ […]

سوزوکی نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سوزوکی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ سوزوکی جی آر 150 پانچ لاکھ 1 ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار کی ہوگئی، سوزوکی جی ایس 150 کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ […]

عمران خان کی پاک فوج کیخلاف بیان بازی، سینئر پی ٹی آئی رہنما نے کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلح افواج کے خلاف بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج پاکستان قومی سلامتی کی ضامن […]

آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز پر تحریک انصاف کا ردِعمل بھی آگیا، بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا۔ اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہے تو انہیں تحقیقات کے ذریعے مطمئن کیا جانا چاہئے۔ […]

بچت سکیموں کی شرح منافع بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع […]

پاک فوج کے افسر پر عمران خان کے من گھڑت الزامات، آئی ایس پی آر نے قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیرثبوت انتہائی بے بنیاد الزامات لگائے، […]

تنخواہیں 50فیصد جبکہ پنشن کتنے فیصد بڑھائی جائیگی؟ عوام کیلئے ریلیف پلان بنا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ممکنہ انتخابات سے پہلے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا پلان بنا لیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کی بھی تجویز ہے۔ ریلیف پلان میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 […]

سونا خریدنا اب ممکن نہ رہا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخی کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) سونا خریدنا اب ممکن نہ رہا۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 […]

close