جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ کا کیس، ’’خدیجہ شاہ‘‘ کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے اعلانات پر شیخ رشید کا دلچسپ ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے میں میراتھن لگی ہے اور بزدل عدت بھی پوری نہیں کررہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لوگ اس طرح پارٹی بدل رہے ہیں جیسے […]

رہائی ملتے ہی شاہ محمود قریشی کو پھر گرفتار کرلیا گیا، پارٹی چھوڑنے سے متعلق اہم بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر انڈر ٹیکنگ جمع کرانے پر شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا تھا۔ پنجاب پولیس نے […]

10،20یا 30۔؟؟سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دے دی تاہم وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کے لیے موخر کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق […]

پی ٹی آئی کیلئے’’جبری علیحدگیوں‘‘ کا عجوبہ متعارف کرایا گیا، عمران خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے والوں پر دلچسپ تبصرہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے “جبری علیحدگیوں” کا عجوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کے معاملے پر ردِ عمل دیتے ہوئے […]

سلیم صافی نے القادر یونیورسٹی بیچنے کی تجویز پیش کر دی، حاصل شدہ رقم کہاں خرچ کی جائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی نے القادر یونیورسٹی کیس اور 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک تجویز پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک تجویز ہے کہ القادر یونیورسٹی کو […]

25مئی کو تعطیل ہوگی یا نہیں؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے […]

حکومت نے 25 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) یوم تکریم شہدا پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال […]

خدیجہ شاہ کو ریلیف دلوانے کی کوشش؟ عون چوہدری کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر و معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے میں نے کسی قسم کی […]

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ، پاکستانی روپیہ کمزور ترین کرنسی بن گیا

اسلا م آباد(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ […]

close