پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، ایک اور گروپ کا علیحدگی کا اعلان

بھکر (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال چھینہ گروپ کے رہنماؤں کو لاہور بلا […]

بارشوں نے تباہی مچا دی، نظام درہم برہم ہوگیا

ملتان (پی این آئی) جنوبی پنجاب کےمختلف شہروں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، سائن بورڈ اکھڑ گئے، کھڑی فصلوں کو بھی نقصان ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان، شجاع آباد، وہاڑی ، خانیوال، میلسی، ہارون آباد، بہاولپور اور بہاولنگر سمیت […]

پاک فضائیہ کا یوم تکبیر کے موقع پر پاکستانی قوم کے عزم کو سلام

کراچی(پی این آئی)یوم تکبیر کے تاریخی دن، پاکستان کی جانب سے کئے گئے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی کے موقع پر پاک فضائیہ پوری پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کرتی ہے۔28مئی 1998 کے دن پاکستان نے بھارت کے اشتعال انگیز ایٹمی تجربات کے […]

پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے رہنمائوں کے کس سے رابطے اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کو چھوڑنے والے رہنمائوں کی سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، ممکنہ رجسٹرڈ کرائی جانے والی نئی جماعت کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا […]

فواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹا کر کس کی تصویر لگا لی

لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں […]

سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کی جماعت کا نام کیا انتخابی نشان گردش کرنے لگا، پارٹی کس نام سے رجسٹرڈ کرائے جانے کا امکان ہے اور انتخابی نشان کیا ہو گا؟

لاہور( پی این آئی)سوشل میڈیا پر سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی جانب سے اپنی نئی جماعت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ( جناح) کا نام گردش کر رہا ہے ۔ تاہم جہانگیر خان ترین یا ان کے قریبی کسی ساتھی نے اس حوالے سے کوئی […]

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑ لی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے تحریک انصاف رہنماؤں کی کچھ کالز ایسی پکڑی ہیں جس میں اُن کی گٹھیا منصوبہ بندی سامنے آئی۔ پی ٹی […]

مراد سعید مستقبل کا بڑا لیڈر ہے، عمران خان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں اور وکلاء سے بات چیت کےد وران کہا ہے کہ اگر مجھے نا اہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، انہوں نے کہا کہ مراد سعید […]

فیس بک دوستی محبت میں تبدیل، کس ملک کی دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی، دین اسلام قبول کر کے محبوب سے شادی کر لی

سرگودھا(پی این آئی)پاکستان کے نوجوان سے فیس بک کے ذریعے دوستی سے محبت میں گرفتار یوکرائنی دوشیزہ نے حافظ آباد پہنچ کردین اسلام قبول کر کے اپنے محبوب سے شادی کر لی اور اپنے سسرال میں خوش وخرم زندگی کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کو […]

marriage

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر […]

نواز شریف پر حملہ، سیکیورٹی انچارج بیان سے مکر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی قائد کے سیکیورٹی انچارج نواز شریف پر حملے کے بیان سے مکر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے لندن میں میاں نواز شریف کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ٹوئٹر پر خبر […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی
close