ٹیکساس / کراچی (پی این آئی) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، سینیٹر مشتاق احمد خان اور برطانوی نژاد امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ نے FMC کارزویل جیل میں دوسرے روز بھی ملاقات کی ۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن […]
راولپنڈی(پی این آئی) پرویز خٹک بھی عمران خان کو چھوڑ گئے۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان کی بیٹی گوہر بانو قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مہر بانو قریشی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ائیر ٹائم نہ دیا جائے۔ پیمرا کی جانب سے تمام چینلز کو احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آؤٹ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پرویز خٹک کا پرویز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات کو دیکھ رہا ہوں، 9 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’اہم رکن‘ کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ ہوگئی۔ اس سے پہلے نیشنل پریس کلب کی جانب سے اعلامیہ جاری کرکے کہا گیا تھا کہ تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی کو گھر سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا، پرویزالٰہی کی گاڑی بلٹ پروف تھی، مزاحمت پر ڈرائیور سائیڈ کا شیشہ توڑا گیاتو اندر سے پرویزالٰہی برآمد ہوئے۔ انہوں نے اپنے […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 29 ہزارروپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر […]
لاڑکانہ (پی این آئی) مرکزی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی سندھ امیربخش بھٹو اور سینئر نائب صدر اللہ بخش انڑنے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ وہ آج یہاں لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ امیربخش بھٹو نے کہا کہ پی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجٹ سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہونے کی امید ہے، آئی ایم ایف کو ٹارگٹڈ سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات ٹھیک ہونے سے آئیڈیل صورتحال ہوجائے گی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک، اسد قیصر اور شاہ فرمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو آج مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا تھا جس […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے لاہور سے فرار ہونے سے متعلق ان کے ڈرائیور کا بیان سامنے آیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق پرویز الٰہی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے۔ دو گاڑیوں میں بچے […]