اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شریعت کورٹ کے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر وضاحت جاری کردی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ حلف برداری تقریب کے […]
شاسلام آباد (پی این آئی) کابینہ کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی […]
لاہور(پی این آئی) ایک اور بڑی سیاسی شخصیت نے جہانگیر ترین کیساتھ ہاتھ ملا لیا۔۔ سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیرسید سعید الحسن نے جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کااعلان کر دیا۔ سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور […]
لاہور (پی این آئی ) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ پنجاب کے شہری اب صوبے بھر میں کہیں سے بھی ڈرائیونگ لائسنس بنواسکتے ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق یہ سہولت شہریوں کی آسانی کیلئے کی گئی ہے جس کے تحت پنجاب […]
لاہور (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا ؟ اس حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ اپنے بلاگ میں حامد میر نے لکھا کہ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جون، جولائی اور اگست میں ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق جون،جولائی اوراگست 2023 میں ملک کے بیشتر مقامات پر ان3 ماہ کے […]
نوشہرہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر پرویزخٹک کا کہنا ہے کہ ان کا نہ فواد چوہدری سے کوئی رابطہ ہے نہ ہی جہانگیر ترین سے۔ پرویز خٹک نے گفتگو میں کہا کہ جہانگیرترین سمیت کسی بھی دوسری جماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نام پر پابندی کے حوالے سے رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان پر پابندی کا کوئی سرکلر جاری […]
کراچی (پی این آئی) حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے فواد چوہدری کے مستقبل کے بارے میں پیپلزپارٹی کےرہنما منقسم ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور اکثر خواب دیکھنے والے منظور وسان کہتے ہیں کہ فواد چوہدری پرانا جیالہ ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان (مرحوم) کے دست راست ڈاکٹر فاروق کی نظر بندی کئی سالوں بعد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے ختم کردی، نظر بندی ختم ہونے کے بعد اب آزاد شہری […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اہل خانہ اور وکیل سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے […]