سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی،غیرملکی آئل سپلائر کمپنیاں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پاکستانی پورٹس پر […]

جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا ، اسحاق ڈار نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی […]

پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا

گوجرانوالہ(پی این آئی) پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔ پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی خواجہ وقار کو بھی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  واضح رہے کہ کچھ دیر […]

پی ٹی آئی کی ایک اور خاتون رہنما گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو […]

جہانگیر ترین کا جادو چل گیا ، کتنی بڑی تعداد میں سیاسی کھلاڑی گروپ میں شامل ہو گئے

لاہور(پی این آئی)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔70سے زائد موجودہ اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے جہانگیر ترین کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھر لی۔سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے […]

عمران خان کی پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کی بیٹی سے ملاقات، دلاسہ دیتے ہوئے کیا سوال کیا؟

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت پیش کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی ورکر صنم جاوید خان کی بیٹی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے بھی ملاقات ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں صنم […]

سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج وزیر اعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس منعقد ہوا – پنجاب کابینہ نے صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے متعدد منصوبوں اور ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات […]

چوہدری پرویزالٰہی کو بری کرنیوالے جج کی سیاسی وابستگی کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میرنے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو ریلیف دینے والے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں عامر میر کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی کو کیس سے بری […]

2ٹرینوں کا خوفناک تصادم، درجنوں ہلاکتیں ہوئیں، سینکڑوں افرادزخمی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست اوڈیشہ کے بالاسور میں تین ٹرینوں میں تصادم ہوا ہے۔ ایک مسافر ٹرین دوسری ٹرین کی پٹڑی سے اتری ہوئی بوگیوں سے ٹکرا گئی، حادثے میں تیسری ٹرین ایک مال گاڑی تھی۔ تصادم کے نتیجے میں اب تک […]

پی آئی اے نے سیاحت کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سیاحوں کی سہولت کیلئے کراچی سے اسکردو کیلئے پروزایں چلانے کا اعلان کردیا۔ ہم نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے اہم فیصلہ […]

فواد چوہدری کی شہریار آفریدی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو بیرک کے بجائے الگ سیل میں رکھنے کی تصدیق کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہریار آفریدی کو جیل میں اے کلاس کی […]

close