اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی اور دیگر کئی علاقوں میں بادل پھٹنے کا خدشہ، سمندری طوفان کے باعث ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں 3 سے 4 سو ملی میٹر ،کراچی میں 100 ملی میٹر تک بارش متوقع۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب میں […]
لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے میڈیاپر نمائندگی کیلئے پارٹی کے ترجمان مقرر کر دیے۔ جہانگیر ترین نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور فردوس عاشق اعوان کو میڈیا پر پارٹی […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں کتنے روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا؟.. محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی یو سی چیئرمینز نے میئرکراچی کیلئے جماعت اسلامی کےامیدوارکو ووٹ نہ دینے کااعلان کر دیا۔ یوسی چیئرمینز نے کہا ہے کہ کراچی کے زمینی حقائق ہم جانتے ہیں، میئر کراچی کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں آن لائن ایئر ٹیکسی سروس 18 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ملک کے نو ایئر پورٹس سمیت پرائیوٹ ائیرپورٹ پر بھی سروس میسر ہوگی، ایئر ٹیکسی سروس سے دور افتادہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پرآمد ورفت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کی ادائیگی چینی کرنسی (یو آن) میں کی گئی۔گزشتہ روز پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا۔ 183 میٹر لمبے روسی جہاز ’پیور […]
کراچی (پی این آئی) سمندری طوفان بائپر جوائے کے پاکستانی علاقوں سے ٹکرانے سے قبل ہزاروں افراد کے انخلاء کی تیاریاں شروع، سمندری طوفان جمعرات کو پاکستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر ساحلی علاقوں میں درجنوں عمارتیں خطرناک قرار، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ، وزیر مملکت کے مطابق اگر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہ ہوا تو پھر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ […]
لاہور (پی این آئی) ایک جانب سمندری طوفان کی آمد، دوسری جانب بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار،الرٹ جاری، مغربی ہواوں کا سسٹم کل ملک میں داخل ہو گا۔ 13 جون سے 18 جون تک ملک کے […]
سرگودھا (پی این آئی) فیصل فاروق چیمہ اورعلی عزیزجی جی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ علی عزیز جی جی نے کہا کہ 9 مئی کےواقعات کی ایک بارپھرمذمت کرتاہوں،ان واقعات میں ملوث عناصرکوقانون کےمطابق سزادی جائے۔ تفصیلات کے […]