عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کون چلائے گا؟ تین دعویدار ہونے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پارٹی چلانے کے 3 دعویدار ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود […]

استحکام پاکستان پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات کون ہوگا؟ نام کا اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے سابق صوبائی وزیر فردوس عاشق اعوان کو جماعت کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ ڈاکٹر […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز :ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر ، پنجاب ، اسلام آباد ،گلگت بلتستان، خیبر پختونحوا، مشرقی وجنوبی بلوچستان اور سندھ میں آندھی/گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اتفاق رائے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاءبندیال کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کی موجودہ چیف جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے […]

2ٹریفک وارڈنز کروڑوں روپے کا تیل چوری کر گئے، محکمہ تاحال ڈھونڈنے میں ناکام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو ایسے دو ٹریفک وارڈرنز کی تلاش ہے جو محکمے سے دو کروڑ روپے سے زائد کا پیڑول چوری کرنے کے بعد غائب ہوچکے ہیں۔ دوٹریفک وارڈنز محمد طارق اور ندیم اسلم نے سرکاری خزانے […]

پی ٹی آئی کے کئی رہنما کہاں روپوش ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سوات کے رہنماؤں کا افغانستان میں روپوش ہونے کا امکان ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال نے بتایا کہ ’تحریک انصاف سوات کے رہنماوں کا افغانستان […]

مئیر کراچی کا انتخاب، پیپلزپارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں میئرشپ کےالیکشن سے قبل اہم سیاسی جماعت نے پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔ جمعیت علماء اسلام نے میئر کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ جے یو آئی کی جانب سے جاری ہونیوالے […]

الیکشن سے متعلق یک طرفہ صورتحال ملک کیلئے انتہائی خطرنا ک ثابت ہوگی، سلیم صافی نے بھی خبردار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) معروف تجزیہ کار اور اینکر پرسن سلیم صافی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق یک طرفہ صورتحال ملک کیلئے انتہائی خطرنا ک ثابت ہوگی، پاکستان میں الیکشن کمیشن کو بھارت کی طرز پر مضبوط نظام بنانے کی ضرورت ہے۔ان کاکہنا […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرنا شروع کر دیں، وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پراسرار وجوہات کی بناء پر پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرنی شروع کر دیں۔حالیہ دنوں میں متعدد پاکستانیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپنے یا اپنے کسی فیملی ممبر کی ویزا درخواست مسترد ہونے کی خبر سنائی […]

جہانگیر ترین آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ عون چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان عون چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہوگی اور وہ الیکشن بھی لڑیں گے، آئندہ ہفتے میں بڑے اہم لوگ آئی پی پی میں شامل ہوں گے۔ فواد چودھری ہمارے ساتھ ہیں یہ […]

close