وزیراعظم کا دورہ آذربائیجان کامیاب، پہلی بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) روس کے بعد آذربائیجان سے پاکستان کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روز سرکاری دورے پر آذربائیجان میں ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو میں آذر بائیجان کے قومی رہنما […]

مئیر کراچی منتخب ہوتے ہی مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمٰن کو بڑی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی) نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمٰن کو مل کر کام کرنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی […]

کراچی مئیر کا انتخاب، مرتضیٰ وہاب کی جیت پر فیصل واوڈا کا ردِعمل بھی آگیا، پی ٹی آئی پر تنقید

کراچی (پی این آئی) کراچی میئر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کے منتخب ہونے پر سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹائے جانے کاامکان

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈر شپ کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کو پارٹی عہدوں سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ ن لیگ کے […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ ۔۔۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو چکوال روڈ پر حادثہ پیش آیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف اسلام آباد واپس جارہے تھے […]

مئیر کراچی کے الیکشن میں شکست، جماعت اسلامی کا شکست قبول کرنے سے انکار، بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کے میئر کراچی کا انتخاب ہارنے والے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے قبضہ کیا گیا مینڈیٹ قبول نہیں کریں گے، ہمارے 31 ارکان کو اغوا کیا ور خریدا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) قائمہ کمیٹی خزانہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد ریڈیو ٹیکس لگانے کی حمایت کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، سینیٹر عرفان صدیقی نے تجویز دی کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 5فیصد […]

سمندری طوفان بپرجوائے پاکستان کے انتہائی قریب آگیا، خطرے کے سائرن بجا دیے

کراچی(پی این آئی) خطرے کے سائرن بجا دیے۔۔ بپرجوئے طوفان پاکستان اور بھارت کے مزید قریب آگیا۔۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے سمندری طوفان پر الرٹ جاری کردیا۔ بپرجوئے طوفان کیٹی بندر کے ساحل سے صرف130کلومیٹردورہے،طوفان ٹھٹھہ سے 210کلومیٹر اور کراچی کے جنوب سے 220کلومیٹر دورہے۔بحیرہ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں […]

پیپلزپارٹی نے حافظ نعیم الرحمٰن کو مئیر کے الیکشن سے پہلے کیا آفر کی تھی؟ بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کے میئر کراچی کیلئے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو پیپلز پارٹی نے شکست سے پہلے دلچسپ آفر کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے حافظ نعیم […]

عالمی مارکیٹ سے اچھی خبر آگئی، تیل قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی، برطانوی خام تیل کی قیمت 73 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 68 ڈالرز ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔ میڈیا […]

close