پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، ایک اور اہم سابق رکن قومی اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نےپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نے پارٹی […]

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی۔عثمان بزدار […]

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے اہم سابق رکن قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے جواد حسین پی ٹی آئی کو چھوڑ نے کے بعد پیپلز پارٹی کا حصہ […]

موجودہ حکومت ہماری نہیں بلکہ کس کی ہے ؟ کیپٹن (ر)صفدر نے خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ یہ حکومت ہماری نہیں بلکہ پی ڈی ایم کی حکومت ہے، تحریکیں چلتی رہتی ہیں، سیاسی جماعتیں ہارتی جیتتی ہیں، شہدا کے لواحقین کے دلوں پر […]

پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈپر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ضلع کچہری لاہور میں […]

حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی قاہرہ(پی این آئی)انتہائی حیرانی کے ساتھ ساٹھ سالہ عبدالفتاح سلامہ کو یہ خبر ملی کہ مصر کے متعدد بینکوں نے حج اور عمرہ کے مناسک ادا کرنے کے خواہشمندوں […]

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات ،دو دن میں کیا ہو گا ؟ پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی نے اندر کی خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کے ہمراہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ملنے والے محمود مولوی نے دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی، نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔خصوصی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ […]

جنوبی پنجاب سے پی ٹی آ ئی کو ایک اور جھٹکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطاق سابق ایم پی اے میاں شفیع محمد نے بھی پارٹی کو خیربادکہہ دیا،میاں شفیع محمد نے کہا کہ9 مئی واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،خسروبختیار […]

24سال بعد امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن فوزیہ کی بالآخر ملاقات ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے کئی سال بعد ملاقات ہوئی۔جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد […]

دنیا کے31امیر ترین افراد اس وقت کتنی دولت کے مالک ہیں ؟ رپورٹ میں حیران کن انکشاف

نیویارک (پی این آئی)قرضوں میں اضافے کے معاہدے میں تاخیر کے باعث امریکی خزانے میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 25 مئی تک امریکی خزانے میں 38.5 ارب ڈالرز نقدی کی شکل میں موجود تھے جو کہ اپریل کے مہینے کے مقابلے میں 200 […]

close