اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ اعجازالحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔ جے آئی ٹی کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونے والے مقدمے میں اعجازالحق سمیت سابق […]
لاہور (پی این آئی)ذخیرہ اندوزی کے باعث ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 12 شوگرملوں میں ذخیرہ شدہ دو لاکھ 34 ہزارٹن چینی نے مارکیٹ میں بحران پیدا کردیا ہے جس کے باعث پانچ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے دیر کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ پلاٹ کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شما ل مشرقی پنجاب، مشرقی/ شما ل مشرقی بلوچستان اورسندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کی اگر حمایت کی ہے تو اچھی بات ہے۔ ویسے ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہر کسی کو مائی باپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری انصاف کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کو انصاف کے […]
ملتان (پی این آئی) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چاچا کی یاد میں انہیں سوشل میڈیا پرخراج تحسین پیش کیا ہے، عالمگیرترین نے گزشتہ روزلاہور میں خود کشی کرلی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی ترین نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام تک میکرومعاشی استحکام کیلئے 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آزادانہ انتخابات کے نتیجے میں نئی حکومت اصلاحات کا آغاز کرے گی۔ […]
لاہور (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد سے آج عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہو گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے بعد جولائی میں دوسری بار بابو سرٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔بابوسرٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری ہو چکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی سے زمان پارک میں ملاقات کی، جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرض معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد […]