پیپلزپارٹی کس نشان پر الیکشن لڑ کر حکومت بنائیگی؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا اعلان

نوشہرہ(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں اور وفاقی پارلیمانی نظام پر پیپلز پارٹی اپنا موقف نہیں بدلے گی۔         میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ […]

شرپسندوں کی خیر نہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔       سول سیکریٹریٹ میں چیف سیکریٹری کی زیر صدارت 4 گھنٹے تک جاری رہنے […]

مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور جھٹکا، آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) آٹے کی قیمت پر پھر سے پر لگ گئے، شہر قائد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں آٹا ملک […]

محکمہ موسمیات نے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار ، شما ل مشرقی پنجاب اورسندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع۔ اس دوران شمال […]

اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ایک ماہ کے اندر اسمبلی اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہو جائے گی۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا الیکشن کی تیاری کا تقریباً آغاز ہو چکا ہے۔ مسلم […]

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تاریخی جھٹکا لگ گیا، برآمدات میں اربوں ڈالرز کی کمی

فیصل آباد(پی این آئی) رواں مالی سال میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اربوں ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اس حوالے سے اپٹما نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جن کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت اس سال […]

بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، رات دیر تک جاری رہنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو وقفے وقفے سے رات دیر گئے تک جاری رہ سکتا ہے۔کراچی میں سپر ہائی وے، اسکیم 33، صفورا چورنگی اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔ اس کے […]

ماسکو اور پاکستان کے دمیان زمینی راستے سے تجارت شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔روس کے دارالحکومت ماسکو سے تجارتی سامان لے کر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئیں، ماسکو سے دھاگہ اور چنا لے کر دو مال بردار […]

مون سون بارشوں سے متعلق ایک اور الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مون سون بارشوں سےمتعلق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری بیان کے مطابق لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں شدید گرج چمک کیساتھ تیز […]

نیدرلینڈ کے وزیراعظم اچانک مستعفی، پریس کانفرنس میں وجہ بھی بتا دی

ایمسٹرڈیم (پی این آئی)نیدرلینڈز میں امیگریشن کو محدود کرنے کے لیے کسی معاہدے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے بعد صورتحال جلد نئے انتخابات کے انعقاد کی طرف جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف دور حکومت میں کم شرح سود پردیے گئے 3ارب ڈالرزکی اسکیم کو کرپشن سے پاک قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) مفتاح اسماعیل نے کم شرح سود پر 3 ارب ڈالرز قرضے کی فراہمی شفاف قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دور میں کورونا وبا کے دوران کم شرح سود پر 3 ارب ڈالرز کے قرضوں کی فراہمی سے […]

close