آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔ لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے […]

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے […]

کورولش عثمان کے ہیرو ‘بُراک’ کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں مقبول ہونے والی اسلامی فتوحات پر مبنی سیریز کورولش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار براک اوزجیفت نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان کے ایک […]

حامد میر کا چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ الیکشن اسی وقت ہوگا جب چیئرمین تحریک انصاف نااہل ہوچکے ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ عمران خان […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جبکہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو […]

امریکا کا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے پر ردِعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا پریس بریفنگ میں کہنا ہے کہ امریکا مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔       آئی ایم ایف اور پاکستان کا سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے،پاکستان کے ساتھ تجارت اور […]

ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت پراپرٹی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف شہروں میں املاک کے تخمینہ قدر (پراپرٹی ویلیوایشن )میں اوسطاً 13 سے 15فیصد تک اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن میں […]

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان کا بلاوا آگیا، گرفتاری کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 13 جولائی کو طلب کرلیا۔     ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کے لیے […]

دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمیٰ پر اتفاق نہ ہوسکا، اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی نے نام کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے […]

close