بجلی 60روپے فی یونٹ ہوگئی، صارفین پر بڑا بوجھ ڈال دیا گیا

لاہور (پی این آئی) بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک ساتھ تقریباً 8 روپے اضافہ کرنے کے فیصلے پر ماہر معیشت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے […]

فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم کرنے کا اعلان، سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ہوگئیں

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے اسرکاری ملازمین کیلیے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مالیات […]

پراسرار موت، ڈی آئی جی لاہور شارق خان کی نجی زندگی سے متعلق بھی اہم انکشافات سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) پراسرار موت کا شکار ہونیوالے ڈی آئی جی لاہور شارق جمال اہلیہ سے جھگڑے کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار تھے تاہم ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ڈی آئی جی شارق جمال کا پوسٹمارٹم مکمل ہو گیا […]

روسی تیل آنے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پٹرولیم کی رپورٹ کے مطابق روس سے آنے والے خام تیل کے 2 کارگوز عالمی منڈی سے تقریبا بیالیس لاکھ 9 ہزار ڈالر سستے پڑے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کے دونوں […]

عدالت نے 9مئی واقعات پردرج مقدمات میں عمران خان کو ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج دو مقدمات میں ضمانت کنفرمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

علیم خان کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے اہم عہدے کی پیشکش، علیم خان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی )نئی سیاسی جماعت استحکام پارٹی صدر عبدالعلیم خان پر پنجاب حکومت مہربان ہو گئی ہے ، انہیں سروسز ہسپتال لاہور کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئر مین نامزد کیاگیا لیکن عبدالعلیم خان نے عہدہ لینے سے انکار کر دیا اور اپنی […]

کچھ تو خدا کا خوف اور پاکستانی قوم پر رحم کریں، کیا کبھی قبر میں نہیں جانا؟ سلیم صافی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی سرحد پر کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر سمگلنگ کا مال پکڑ کر معیشت کے ساتھ ہونے والے کھلواڑ کو آہنی ہاتھوں روکنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اب سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے […]

توشہ خانہ کیس انجام کے قریب، عمران خان کی گرفتاری اور سزا میں کتنا عرصہ لگےگا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سینیئر صحافی اعزاز سید کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کو اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے دائر کیس […]

ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت کا معاملہ، گرفتار لڑکی اور ساتھی کو رہا کرنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال کی پرسرار موت کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے ائی ہے۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس اور فیملی کی جانب سے موت کو نیچرل ڈیتھ قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد زیر حراست […]

محمد حفیظ کا چیف سلیکٹر کا عہدہ قبول کرنے سے انکار، کس عہدے پر کام کرنے کی خواہش کردی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ ہارون رشید کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ذکاءاشرف کی سربراہی میں نئی انتظامی کمیٹی اہم کردار ادا […]

close