اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔اسی […]
راولپنڈی(پی این آئی) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو […]
راولپنڈی(پی این آئی) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم […]
راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے بتایا […]
ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) اور پاک عرب ریفائنری کمپنی لمیٹڈ (پارکو) نے پیٹرولیم انسٹیٹیوٹ آف پاکستان (پی آئی پی) کی ایڈپیک 2024 میں پاکستان پویلین کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے پر ان کی تعریف کی ہے۔ پاکستان پویلین نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نومبر2024 کے دوران مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ دیکھاگیا ۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر دوہزار چوبیس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فٹبال کلب النصر کے سابق گول کیپر نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی فٹبالر ولید عبداللہ نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ رونالڈو اسلام کی تعلیمات اور سعودی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وائس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ردعمل میں کہا کہ جنوبی کوریا امریکا کا اہم اتحادی ہے اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قبل ازیں جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے […]
ننکانہ صاحب (پی این آئی) پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں موٹروے ایم 3 پر ریسٹ ایریا کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 33 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جنوری میں ہم ایک بار پھر احتجاج کی پوزیشن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل […]
لاہور(پی این آئی) تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی […]