//

ملک میں گاڑیوں کی فروخت بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے […]

ہونڈا کی مشہور کار ”سٹی” کی نئی قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا سٹی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام رکھتی ہے کیونکہ یہ اپنی آرام دہ ڈرائیو اور شاندار کارکردگی کی بدولت خریداروں کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن ایک خوبصورت بیرونی ڈیزائن رکھتی ہے ۔ […]

پی ٹی آئی احتجاج، شہریوں پر سیدھی گولیاں کس کے حکم پر ماری گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے زرتاج گل کے سوالات پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے جواب مانگ لیا، زرتاج گل وزیر نے کہا وزیر داخلہ بتائیں کہ کس نے حکم دیا کہ 25 اور 26 نومبر کو شہریوں پر سیدھی فائرنگ کی […]

عمران خان کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)شہبازحکومت نےسابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی کےخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی شکایت پر کارروائی کامنصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعے لوگوں کوریاست کےخلاف بغاوت پر […]

سول نافرمانی کافیصلہ کب ہوگا؟ علی امین گنڈاپور کا بڑا بیان آگیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پیر کو پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم یہ […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور پارٹی رہنماؤں میں تکرار، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنماؤں میں تکرار ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی […]

ملکی خزانے میں کتنے ارب ڈالر جمع ہو گئے؟ سٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سےتجاوز کرچکے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب سےغیرملکی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی۔ ملاقات میں اعلیٰ سطح کےوفد میں زیادہ تر امریکی سرمایہ کارشامل تھےوزیرخزانہ نےحالیہ میکرواکنامک پیشرفت اورمعاشی صورتحال […]

نیشنل ایتھلیٹس کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپورٹس بورڈنے نئی انعامی پالیسی کی منظوری دیدی۔ سپورٹس بورڈ کی طرف سے منظور کی جانے والی نئی انعامی پالیسی میں نیشنل گیمز کے میڈلسٹ بھی شامل ہیں، سابقہ انعامی پالیسی میں ساتھ ایشن گیمز، ایشین گیمز ، کامن […]

پی ٹی آئی کا ایک اور رہنما گرفتار

حیدر آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ریاست پاکستان کے خلاف مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور یونین کمیٹی 115 لطیف آباد کے چیئرمین شکیب قائمخانی کو گرفتار […]

چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی شیڈول سامنے آگیا

لاہور (اپی این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ابتدائی شیڈول سامنے آگیا، ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے متوقع ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں کرائے جانے کا امکان ہے، افتتاحی میچ 19 فروری […]

close