مظفر آباد، جشن آزادی پاکستان، دارلحکومت میں تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں سے بھرپور فیسٹیول کا آغاز

مظفرآباد (پی آئی ڈی) جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے دارلحکومت میں تفریح اور کلچر سے بھرپور مظفرآباد فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ ائیرپورٹ مظفرآباد میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں وزراء حکومت سید بازل علی نقوی اورسردار جاوید ایوب، کمشنر مظفرآباد ڈویژن سردار عدنان خورشید، ڈپٹی […]

یوم آزادی پاکستان لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف جوش و جذبے سے منایا جائیگا، کشمیری عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت کم نہیں کیا جاسکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پیغام

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یوم آزادی پاکستان ملک بھر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بھرپور جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا جائیگا۔ مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی […]

امریکا کا وہ جزیرہ جو کسی جنگ زدہ علاقے کی تصویر پیش کرنے لگا، ہزاروں گھروں میں آگ لگ گئی، متعدد ہلاکتیں

ہونولولو (پی این آئی)امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی جبکہ سرچ ٹیمیں خاکستر علاقے میں مزید لاشوں کی تلاش کررہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تقریباًایک […]

ویرات کوہلی نے بھی بابراعظم کو تمام فارمیٹس کا بادشاہ قرار دیدیا

نئی دہلی (پی این آئی) ویرات کوہلی نے بابراعظم کو تمام فارمیٹس میں دنیا کانمبرون بلے باز قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ حقیقت سے قطع نظر بابراعظم تمام فارمیٹس میں دنیا کے نمبرون بلے باز ہیں میں نے پہلے […]

محکمہ موسمیات نے مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں لگاتار 4 روز بارش کی پیش گوئی کر دی۔ علاوہ ازیں پی ڈی ایم اے کی جانب سے مانسہرہ، اورکزئی، شانگلہ، سوات، کوہستان، بونیر، دیر میں لینڈ سلائیڈنگ […]

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، ایل پی جی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی مہنگی کر دی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ […]

جب سے عمران خان کو گرفتار کیا ہمارے ہر کام اُلٹے ہورہے ہیں، عمران خان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ جو پولیس اہلکار عمران خان کو گرفتار کرنے گئے تھے ان کا آمنا سامنا بشریٰ بی بی سے بھی ہوا اور اب انہیں کئی قسم کی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ […]

صدر مملکت نے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک امر ہے، صدر مملکت نے برسوں تک پنشن سے محروم رہنے والے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم۔ تفصیلات کے […]

ہم تین میں نہ تیرہ میں، پیپلزپارٹی رہنمانےنگران وزیراعظم کے فیصلے میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن بتا دی

کراچی (پی این آئی) پی پی رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تین میں نہ تیرہ میں، نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اگرشیخ چلی ہوتا توماہرانہ […]

شاہ محمود قریشی عمران خان کیخلاف ہیں، کس معاہدے کے تحت جیل سے باہر آئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں اور معاہدہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام نہیں کریں گے ان کا مزید […]

close