اسلام آباد ائیرپورٹ کو آئوٹ سورس کرنے کی منظوری دید ی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15 سال کیلیے آؤٹ سورس کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا گیا، جس کے تحت آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی […]

کویتی دینار مہنگی ترین کرنسی بن گیا، ایک کویتی دینار کتنے ہزار روپے کا ہوگیا؟

لاہور (پی این آئی) وہ غیر ملکی کرنسی جس کی پاکستان میں قیمت 1 ہزار روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 16 ماہ کے دوران پاکستانی روپے کی بدترین بے قدری کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں تمام […]

آئندہ الیکشن میں بیلٹ پیپرپر ’بلے ‘کا انتخابی نشان نہیں ہونا چاہئے؟ فواد چوہدری کی ٹویٹ آگئی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سپورٹس واپس لی، ہمیں نہیں دی۔ہ الیکشن میں بیلٹ پیپر زپر بلے کا نشان نہیں ہونا چاہئے،کسی جتھے کو سیاست کرنے کی […]

نگران سیٹ اپ میں شاہد آفریدی کو کونسی وزارت دی جائیگی؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئندہ عام انتخابات تک نگراں سیٹ اپ میں وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔ 43 سالہ سابق آل راؤنڈر کا نام نگراں وزیر کے طور پر اہم قلمدان کے لیے زیر غور ہے۔ […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کس کے حوالے کر دیا گیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور لانے کے لیے محکمہ داخلہ بلوچستان کو خط ارسال کردیا گیا ہے، قانونی پروسیس کے بعد حسان […]

صدر مملکت نے کون کونسے بلز پر دستخط کرنے سے صاف انکار کر دیا؟ بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط کیے بغیر 13 بلز واپس وزیراعظم آفس بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل واپس بھجوادیا، یہ بل پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار دینے سے متعلق ہے۔ […]

عوام کیلئے بُری خبر، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافے کا اعلان کردیا، نئی قیمت 220 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

سپریم کورٹ نے احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس میں کیا فیصلہ سنا دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف درخواست گزار محمود نقوی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں […]

ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونا بھی انتہائی مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر بڑھتے ہی سونا بھی انتہائی مہنگا ہوگیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ […]

close