اسلام آباد (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار خواتین کی رہائی کا اعلان کرے تو اچھی پیشرفت ہو گی۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے آرڈر کالعدم قرار دیتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل […]
لاہور (پی این آئی ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بدھ کو کہا کہ پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھول سکتی، انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عظیم کرکٹر عمران خان کو ایک ویڈیو سے خارج کرنے کے فیصلے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں سے بجلی بلوں میں اضافی چارجز وصول کرنے سے روکتے ہوئے نیپرا کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محمدحسین اوردیگرکی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکلا […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز کے استعمال سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری ملازمین حکومتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام کی منظوری نواز شریف نے دی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی، ملاقاتیوں کی فہرست میں گھر کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کے ڈاکٹر اور وکلا […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق پارٹی قیادت نے پلان اے اور بی تیار کر لیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لی جائے گی،پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پلان اے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جڑانوالہ میں توہین مذہب کے معاملے پر مشتعل افراد نے چار گرجا گھر نذرِ آتش کر دئیے۔ I am gutted by the visuals coming out of Jaranwala,#Faisalabad. Stern action would be taken against those who violate law and target minorities. […]
لاہور (پی این آئی)جناح ہاؤس حملے میں نامزد سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل کی تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کیا گیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بحر اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد مسافر ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا، تارکین وطن ایک ماہ قبل عام طرز کی […]