دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری،جانتے ہیں پاکستان کس نمبر پر ہے؟

نیویارک (پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی […]

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان،کونسے اہم کھلاڑی شامل

لاہور (پی این آئی) سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شاہین شاہ آفریدی کی واپسی ہوئی ہے تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ سیریز میں شامل کیے گئے کامران غلام کو بغیر […]

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

ملتان(پی این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن میں درج مقدمے پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا۔ معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈر سپیکر پنجاب اسمبلی کے […]

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کس پارٹی کا کردار ہو گا ؟تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر […]

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ہے ایک اور ساتھی پارٹی کو خیر آباد کہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی علی عباس آغا نے تحریک انصاف […]

سُستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

ٹوکیو(پی این آئی )جاپانی لفظ کایزن کا مطلب بہتر کے لیے تبدیلی ہے۔ جاپانی لغات اور جاپان میں روزمرہ استعمال میں اس کا پوشیدہ معنی بہتر کے لیے مسلسل تبدیلی یا بہتری کے لیے تبدیلی کا فلسفہ ہے۔ اس کو اصلاح، ترقی، بہتری، اچھائی، خوشنمائی […]

جناح ہائوس میں شرانگیزی کی منصوبہ بندی کب کی گئی ؟ زمان پارک میں تیار کی گئی سازش بے نقاب

لاہور(پی این آئی)سیاسی جماعت سے وابستہ شرپسندوں کی جانب سے سانحہ 9مئی کے حوالے سے ہوشر بار اعترافات کا سلسلہ جاری ہے ، زمان پارک میں تیار کی گئی سازش کو سیاسی جماعت کے اپنے کارکنان نے بے نقاب کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعدادکتنے لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں بیروزگار افراد کی تعداد 45لاکھ سے تجاوز کر گئی،5کروڑ 18لاکھ لیبر فورس ہے جس میں سے 6 کروڑ 72لاکھ برسرروزگار ہیں ،سیلاب سے تباہ طبی مراکز کی بحالی 40ارب 29کروڑ روپے سے جاری ہے۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد […]

سرگودھا ،ہسپتال میں کامیاب آپریشن سے 11 سالہ لڑکی لڑکا بن گیا

سرگودھا(پی این آئی)سرگودھا ڈویژن کے پپلاں ہسپتال میں کامیاب آپریشن سے 11 سالہ لڑکی لڑکا بن گیا۔ سرگودھا ریجن کے ضلع میانوالی کے سرجن ڈاکٹر رانا ارشد محمود خان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پپلاں میں کامیاب آپریشن کرکے موضع جال کی 11 سالہ لڑکی […]

close