اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے اور انہیں بغیر دستخط واپس بھجوایا ہے۔اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ گواہ ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سائفرگمشدگی کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ جس کے […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی) دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ۔۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگروں کے حملے میں 11افراد جاں بحق ہوگئے،ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا۔ دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب […]
بگوٹا(پی این آئی)کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں 6.3 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق بگوٹا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جانے کے بعد لوگ چیختے چلاتے عمارتوں سے باہر نکلے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ […]
لاہور(پی این آئی) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کی صورت الیکشن مارچ تک چلے جائیں گے، 14دسمبر تک حلقہ بندیوں کی رپورٹ آئے گی، پھر انتخابی فہرستوں کو دیکھا جائے گا، انتخابی […]
نوشہرہ (پی این آئی) سابق وزیراعلی کے پی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف میری وجہ سے اقتدار میں آئی، میں ہی اس کا صوبے سے مکمل خاتمہ کروں گا۔ […]
کراچی (پی این آئی) صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،انتخابات وقت پر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مزارِ قائد پر حاضری کے بعد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں ضرورت پڑتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پارٹی میں دراڑیں پڑنے کی خبر دینے والے نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پسابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے آئندہ الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں 1996 سے عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں۔ میں ایم این اے یا […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فوج کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور منتقل کردیا گیا۔ جس کے بعد […]