اداکار عمران عباس کا امیشا پٹیل کیلئے خصوصی پیغام سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور( پی این آئی)خوبرو اداکار عمران عباس کا بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل کے لئے خصوصی پیغام سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔امیشا پٹیل حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’غدر II‘‘ میں اداکار سنی دیول کے ساتھ […]

انسداد دہشتگردی عدالت، ایمان مزاری اور علی وزیر کو کتنے روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 24 اگست کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور پشتون تحفظ موومنٹ […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم

اسلام آباد (پی این آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک بھر کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کر دی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین خصوصی عدالت کے جج مقرر کر دیے گئے ہیں۔ […]

معروف عالم دین انتقال کرگئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملت جعفریہ کے بزرگ و جید عالم دین، مجتہد، مفسر قرآن آیت اللہ علامہ محمد حسین نجفی 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین علامہ محمد حسین نجفی قدیم تعلیمی درس گاہ سلطان المدارس […]

ایک اور پیپلزپارٹی رہنما کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 3 روز کے دوران پیپلز پارٹی کے دو مقامی عہدیدار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ 17 اگست کو اورنگی ٹاؤن میں امجد حسین کو 10 گولیاں مار کر قتل کیا گیا جبکہ ہفتے کی رات کو اتحاد ٹاؤن میں […]

اسد عمر اس وقت کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری معمہ بن گئی، ایف آئی اے کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایف آئی اے نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ اسلام آباد میں مقیم سیاسی رہنما اسد عمر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ ہم نے اسد عمر کو حراست میں […]

صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، معروف قانون دان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر پاکستان کی تصدیق کے بغیر بل پاس کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔     انہوں نے کہا کہ صدر کے پاس اختیار ہے […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔     تاہم جنوبی پنجاب ، مشرقی سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز […]

آئی فون 15اور 15پرومیکس میں کیا فرق ہوگا؟ ممکنہ فیچرز کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (پی این آئی) ایپل اپنے متوقع آئی فون 15 لائن اپ کی نقاب کشائی کے لیے تیار ہے۔ آنے والی سیریز چار الگ الگ ماڈلز پر مشتمل ہے، جس میں آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میکس اسپاٹ لائٹ چرا رہے ہیں۔آئیے […]

پرویز خٹک کی سیاسی جماعت نے خیبرپختونخوا میں مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے نوشہرہ میں کامیاب پاور شو کر دیا ہے، کوئی مانے یا نہ مانے ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں۔ اپنے […]

صدر مملکت نے سائن نہیں کیا تو کوئی قانون نہیں بنا، پی ٹی آئی سینیٹر کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے سائن نہیں کیا تو اس کا مطلب ہے کہ قانون نہیں بنا۔اب یہ بلز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

close