اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت کے سیکریٹری وقار احمد نے صدر علوی کو خط لکھ دیا ہے ۔ وقار احمد نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میری خدمات بے شک واپس کردی گئی ہیں لیکن میں حقائق سامنے رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپیلوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں […]
قصور(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں مزید ایک ہفتے کی چھٹیاں دیدی گئیں۔۔ قصور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں 7روز کی توسیع کر دی گئی۔ دریائے ستلج سے ملحقہ متعدد گاؤں تاحال سیلاب کی زد میں ہیں، درجنوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کہاہے کہ سائفر کے مندرجات پبلک میں بتانے کا بوجھ سابق وزیراعظم پر آئے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ پروگرام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ کسی نہ کسی طرح خبروں میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف سوشل میڈیا پر شرمناک مہم شروع کردی ، ٹک ٹاکر نے پرانی ویڈیو شیئرکرکے بے بنیاد الزام لگانے کی کوشش […]
اٹک (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اٹک جیل میں سہولیات بڑھا دی گئی ہیں۔نجی ٹی و ی کے مطابق عمران خان کو جیل مینوئل سے ہٹ کر کھانا ملنے لگا ہے، ناشتہ بھی ساڑھے 11 بجے دیا جا رہا ہے۔ […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی رہائی چیلنج کر دی گئی۔شہر یار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا فیصلہ معطل کرنے کا سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کیا گیا۔ اس حوالے سے […]
لاہور( پی این آئی ) سابق وزیراعلیٰ اور صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ نے عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ میں […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔9 مئی کے واقعات سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان بھی کر دیا۔ انہوں نے پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر […]
لاہور ( پی این آئی) مریم نواز اور حمزہ شہباز کو نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کا ٹاسک دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے لیگل ٹیم نے کام شروع کر دیا۔ […]
لاہور(پی این آئی ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات نئی مردم شُماری پہ ہونے چاہئیں ،مجھے نہیں لگتا انتخابات مارچ سے آگے جائیں گے،آئندہ انتخابات میں نتائج کے بارے […]