کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]
بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ واقعے کے بعد انتظامیہ کو ہوش آ گیا، خیبرپختونخواہ کے کئی اضلاع میں مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی طور پر چئیرلفٹ ڈولی بند کر دی گئیں۔ دوسری جانب پاک فوج آپریشن کیلئے شمالی علاقہ جات سے لوکل کیبل […]
بینکاک (پی این آئی)تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن کو وطن پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کو 15برس بعد آج منگل کو بنکاک پہنچتے ہی گرفتارکرلیا گیا۔ سپریم کورٹ نے74 سالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب قوانین میں ترمیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹادی ۔ سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے […]
بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے ایک بچے کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 2 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جب کہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔ ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]
بٹگرام(پی این آئی)پاشتومیں پھنسی چئیرلفٹ میں موجود افراد کو بچانے کیلئے نئی حکمت عملی ۔اندھیرے اور موسمی صورتحال کی وجہ سےہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن معطل کر دیا گیا، گرائونڈ آپریشن شروع، چھوٹی چئیرلفٹ کو اسی رسی کےذریعے بڑی چئیر لفٹ کے قریب لایا جارہاہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف مقدمے کی سماعت جمعرات تک ملتوی کئے جانے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے چیف […]
بٹگرام (پی این آئی)بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے کا معاملہ، پاک فوج نے پہلا بچہ ریسکیو کرلیا ،بچے کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیاجبکہ دوسرے بچے کو حفاظتی جیکٹپہنا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ آج صبح چیئر لفٹ میں 6بچوں سمیت 8 افراد پھنس […]