محکمہ موسمیات نے مزید 5 روز تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں کل سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست […]

انتخابات کے انعقاد میں کتنا عرصہ لگےگا؟ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں 8 ماہ لگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حلقہ بندیاں ضروری ہیں، حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن ہونے چاہئیں، جب تک حلقہ […]

موٹرسائیکل مہنگی ہوتے ہی فروخت میں کتنی کمی ہوگئی؟ موٹرسائیکل ساز کمپنیوں نے پیداوار میں بھی کمی کردی

لاہور (پی این آئی) مختلف برانڈز کی موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف لاہور کی آٹو مارکیٹوں میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 50 فیصد کم ہو گئی ہے۔ فروخت میں کمی کی وجہ موٹر […]

مفتی منیب الرحمٰن نے بھی جیل میں عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پر آواز اٹھا دی

کراچی (پی این آئی) توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے بعد اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کیلئے جیل کے واش روم میں بھی پرائیویسی نہ ہونے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل حکام کو عمران خان کے بیرک میں کیمرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل […]

قومی ٹیم نے افغانستان کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان نہ کو صرف شکست دی بلکہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، تمام پھنسے ہوئے افراد کو بچا لیا گیا

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام چئیرلفٹ میں پھنسے تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ تفصیلات کے خیبرپختونخواہ کے ضلع بٹگرام میں منگل کی صبح 7 بجے سے پھنس جانے والی چئیرلفٹ ڈولی میں موجود تمام افراد کو اب تقریباً 16 گھنٹوں بعد ریسکیو کر […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو، آئی ایس پی آر نے ریسکیو کیے جانے والے5افراد کے نام جاری کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی جانب سے چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ریسکیو آپریشن میں مزید 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا […]

صدر مملکت کی جانب سے اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد پر دبائو ڈالنے جانے کا انکشاف، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری وقار احمد پر مبینہ طور پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صدر مملکت نے اپنے پرنسپل سیکرٹری وقار احمد سے کہا کہ […]

دونوں بلز میں کوئی جعلی دستخط نہیں ہوئے، صدر سب کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، جے یو آئی سینیٹر نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ صورتحال واضح ہوگئی بل پر کوئی جعلی دستخط نہیں ہوئے، صدر سب کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں، دونوں بلز سے متعلق میچ فکس تھا۔ انہوں نے کہا […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن ، مزید کتنے بچوں کو بچا لیا گیا؟ آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی

بٹگرام(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد میں سے 5 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]

close