آئی فونز کے شوقین پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل اسمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان […]

انوار الحق کاکڑ پھونک پھونک کر قدم رکھیں ورنہ منزل اٹک یا اڈیالہ جیل ہو گی، ترجمان پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد( پی این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ انوار الحق کاکڑ پھونک پھونک کر قدم رکھیں ورنہ منزل اٹک یا اڈیالہ جیل ہو گی۔انہوں نےبلوچستان نگران حکومت سے متعلق کہا کہ بلوچستان نگران حکومت کے ایک […]

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں1900 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 232600روپے ہوگئی […]

ن لیگی رہنما امیر مقام نے چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن کی کامیابی میں اہم کردار اداکرنے والے دو مقامی نوجوانوں کیلئے نقد انعام کا اعلان کر دیا

بٹگرام (پی این آئی)انجینئرامیرمقام کا بٹگرام چئیرلفٹ واقعے میں رضاکارانہ کارروائیوں میں حصہ لیکر قیمتی انسانی جانوں کے بچانے پر شنگ سے تعلق رکھنے والے دو مقامی ماہرین کیلئے اپنی ذاتی جیب سے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان اور چیف آف آرمی سٹاف سمیت […]

غریب عوام کیلئے بڑا جھٹکا، صوبائی نگران حکومت نے صحت کارڈ کے تحت علاج کو بند کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت علاج عارضی طور پر بندکر دیاگیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ہسپتالوں میں آج دوسرے روز بھی صحت کارڈ پر آپریشنز نہیں ہو رہے ہیں،امراض قلب سمیت مختلف امراض کے مریضوں کو مشکلات ہیں۔ ذرائع کا […]

بارشوں کا آج سے شروع ہونیوالا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آج سے 27 اگست تک جاری رہے گا، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں […]

آئیں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کریں، صدر مملکت نے کس کو خط لکھ دیا؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئیں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کریں۔۔۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے ملاقات کی دعوت دیدی۔ صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

بہاولنگر(پی این آئی) بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں آبادی زیرآب آنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ بہاولنگر میں بھکاں پتن پل پر دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید کر دی

لندن (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے بارے میں اندر سے گواہیاں آرہی ہیں۔ تفصلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ […]

زندگی کی امید ختم ہوگئی تھی، ڈولی میں موجودگلفراز نے قصہ بیان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)خیبر پختونخوا ( کے پی )کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر ڈولی میں پھنسنے والے گلفراز کا کہنا ہے کہ اس طرح کی لفٹ میں سفر ہماری مجبوری ہے۔ گزشتہ روز ڈولی میں پھنسے رہنے والے گلفراز نے جیو […]

close