اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے راناثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ لاہور […]
بیجنگ(پی این آئی) زلزلے کے جھٹکے ۔۔ چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر ( سی ای این سی ) کے مطابق صوبہ لیاؤننگ کے شہر ڈالیان میں 4.6 شدت کے زلزلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 25 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کینسر کے علاج کی نئی دوا لوریکا کی قیمت 8 لاکھ 46857 روپے مقرر کی گئی ہے، دمہ کے […]
ریاض (پی این آئی)سعودی شہزادے کا اچانک انتقال، شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے‘۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر سازش کا ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو قرار دے دیا۔ عبداللہ گل […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کی اجازت دیدی گئی۔۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتارکرنے کی اجازت دے دی۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو اجازت دیتا ہے کہ 90 دن میں انتخابات کی تاریخ دیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین میں 90 دن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں کوئٹہ کے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی […]
ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف خلاف بغاوت کرنے والے گروہ ویگنر کا سربراہ یوگینی پریگوزن طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا، طیارے میں 10افراد سوار تھے۔ اس سے قبل ویگنر سے منسلک ٹیلیگرام چینل گرے زون نے اطلاع دی تھی […]