اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی جبکہ 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈبے میں گیس سلینڈر اسمگل کیے جارہے تھے جن کے پھٹنے سے آگ لگی۔ […]
کراچی(پی این آئی )پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 101 ویں نمبر پر دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے دنیا بھر کے پاسپورٹس پر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے فالورز کے بجلی کے بل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے جا ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں۔ کئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔ ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)قصور میں حضرت بابا بلھے شاہ کے 266 ویں عرس کی تقریبات جاری، زائرین کی ڈھول تھاپ پر دھمالیں، چادریں لیکر عقیدت مند دربار پر پہنچ گئے۔ دربار شریف کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ زائرین کی جانب سے دربار […]
اسلام آباد(پی این آئی)خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع، ملک کے دیگر علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ اسلام آبادمیں موسم گرم اورخشک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ ایک مگر قانون تین، یہ ہورہا ہے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) میں، جہاں ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے قانون کی من پسند تشریح کے باعث اتھارٹی کے سیکڑوں پنشن یافتہ ملازمین پنشن میں اضافے سے محروم ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) اسحاق ڈار کے ایک فیصلے کے باعث چینی مہنگی ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، شوگر ملوں کو چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دیے جانے کے بعد عوام کو چینی کی خریداری کیلئے اربوں روپے اضافی ادا کرنا پڑے۔ تفصیلات کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، بازی کبھی افغانستان کی طرف تو کبھی پاکستان کے حق میں پلٹ رہی تھی، بلآخر اس انتہائی ہائی پریشر میچ کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آیا […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے جبکہ وسطی و جنوبی علا قوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ہفتہ کے روز خطہ پوٹھوہار […]