پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد شہادتیں ہوگئیں، انتہائی افسوسناک خبر

بنوں (پی این آئی) بنوں میں خود کش حملہ، 9 فوجی جوان شہید، جانی خیل کے علاقے میں ہوئے حملے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان بھی زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بیجنگ(پی این آئی) چینی کار ساز کمپنی ’Geely‘ کی طرف سے سوزوکی ہسلر کے مقابلے میں ایک انتہائی شاندار گاڑی متعارف کرائی گئی ہے۔ اس گاڑی کا نام ’پانڈا نائٹ‘ (Panda Knight)رکھا گیا ہے۔ یہ بظاہر ایک چھوٹے سائز کی گاڑی ہے تاہم اس کی […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 48 گھنٹوں میں بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر دیکھ رہے ہیں، […]

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تکمیل کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے عمل کا دورانیہ مزید کم کرنے کا […]

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کے امکانات، شائقین کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین نے پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں ہونے والے میچز کے بارشوں سے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ماہرین نے سری لنکا میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے 80 فیصد امکانات کی […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوں گی یا نہیں؟ وزارت خزانہ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے متعلق گردش کرنے والے ایک نوٹیفیکیشن سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ نے وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ وفاقی وزارت […]

صحت کارڈ کی سہولت ختم، کون کونسے امراض کے علاج کیلئے پیسے ادا کرنے ہوں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) صحت کارڈ پر کئی امراض کے علاج کیلئے مریضوں کو اب جیب سے پیسے ادا کرنا ہوں گے، پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے مفت آپریشن کی سہولت بھی ختم کر دی گئی، فیصلے کا اطلاق یکم ستمبر سے ہو […]

عوام کیلئے اچھی خبر، نگران حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان تیار کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیاد پر تیار کرلیا گیا ،بجلی کے بلوں میں 250 ارب روپے ریلیف فراہم کرنے پرغور، 400 یونٹس تک اگست اور ستمبر کے بل قسطوں میں […]

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کیوں نہیں کروائی جاسکتی؟ جیل حکام نے بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) جیل حکام اٹک کا کہنا ہے کہ اٹک جیل میں انٹرنیشنل کالنگ کی سہولت ہی موجود نہیں، انٹرنیشنل کالنگ کی سہولت صرف ان جیلوں میں فراہم کی جاتی ہے جہاں غیرملکی قیدی ہوں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں […]

عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 70ہلاکتیں اور کئی افراد زخمی ہوگئے

جوہانسبرگ (پی این آئی) خوفناک آتشزدگی۔۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے وسطی علاقے میں عمارت کو آگ لگنے سے 70 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک عمارت میں رات گئے آتشزدگی کے باعث کم سے کم 73 افراد ہلاک […]

پرویز الٰہی کی عدالت پیشی، لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو آخری مہلت دیدی

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے پرویز الہٰی کو کل صبح دس بجے پیش کرنے کی مہلت دیدی۔ دوران سماعت پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید نے مؤقف اختیار کیا کہ سنگل […]

close