آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتہ چل جائے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حیران کن ردعمل

نیویارک (پی این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی بار ٹائٹینک کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان کے ذریعے کہی ۔انہوںنے کہاکہ میں سیاست سے […]

ٹائٹن آبدوزمیں 4 بار سفر کرنے والے مسافر کے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن(پی این آئی) ٹائٹن آبدوز میں 4 بار سفر کرنے کا تجربہ رکھنے والے مسافر مائیک ریس نے بھی لاپتا آبدوز کی ایک خامی کا اعتراف کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائٹن آبدوز میں سوار ہوکر ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لیے […]

عرب امارات کاعیدپر سینکڑوں قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت دبئی کی جیلوں سے مختلف […]

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، کلیم سعید […]

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوشین […]

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور آخراج کیلئے […]

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار کس اہم شخصیت سے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر […]

دلہن کیسی ہونے چاہیے ، امام الحق نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹر ٹیم کے بیٹر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ہونے والی دلہنیا کی لازمی خصوصیات سے پردہ اْٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ سب کی عزت کرنے والی اور ایک دوسرے کے حقوق کا برابری سے خیال رکھنا جانتی […]

close