//

شرح سود میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، افراط زر میں نمایاں کمی کے پیش نظر شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق 16 دسمبر کو […]

سوزوکی کلٹس کی قیمت فائلرز اور نان فائلرز کے لیے کیا ہوگی؟

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں جاپانی آٹو مینو فیکچرر کی سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) بہت مقبول کار ہے۔ اس میں کئی عمدہ خصوصیات ہیں جو خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں، بشمول حفاظت کے لیے ایئر بیگ، ایندھن کا اچھا مائلیج، ایک آرام دہ […]

‎پی ٹی آئی کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تحصیل متھرا میں ایک تقریب کے دوران شدید بدنظمی کا واقعہ پیش آیا۔ روز نامہ “امت”کے مطابق پارٹی کے تحصیل چیئرمین انعام اللہ پر کارکنوں نے مکوں، گھونسوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ باغ ناران […]

بڑا معاشی نقصان ہوگیا

لندن (پی این آئی) بحیرہ اسود میں طوفان کے نتیجے میں روس کے دو آئل ٹینکرز، وولگو نیفت-212 اور وولگو نیفت-239 ڈوب گئے، جس کے بعد امدادی اور صفائی کا کام جاری ہے۔ اس کام میں ٹگ بوٹس، ہیلی کاپٹرز اور 50 سے زائد عملے […]

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں کتنے پاکستانی جاں بحق اور لاپتہ ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) دفتر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روزکشتی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کےکرکٹ بورڈز کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز میں انڈر اسٹینڈنگ طے پاگئی ہے اور چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر اب کسی قسم کی کوئی پیچیدگی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ایک “نیا محاذ” کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ بلانے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) لیگ کے درمیان ایک نیا محاذ کھل گیا جس پر قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی شدت کے ساتھ فریقین اپنا موقف پیش کر […]

طلباء کے لئے خوشخبری، بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما میں طالب علموں کو سردی سے بچانے کے لیے اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صوبےکے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کےطالب […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ بس بہت ہو گیا، اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے،عمران خان نے پہلے بھی مذاکرات کا کہا تھا، بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ بابراعوان […]

close