اب صحت سہولت کارڈ پر علاج کیلئے مریضوں کو جیب سے کتنی ادائیگی کرنا ہو گی؟ بڑا جھٹکا دیدیا

پشاور (پی این آئی) صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت ختم، صحت سہولت کارڈ پر اب مریضوں کو علاج کیلئے 90 فیصد ادائیگی جیب سے کرنا ہو گی۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صحت، بہبود آبادی اور محنت ریاض […]

اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم، رہنما مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر گلدستہ پیش کیا

راولپنڈی(پی آئی ڈی) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حریت رہنما سید یوسف نسیم ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس مہر النساء کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔     […]

آئی فون 15سیریز کا انتظار کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی فون 15 سیریز کو 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا مگر ایپل کی نئی ڈیوائسز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے تمام فونز کے کیمرا سیٹ اپ […]

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی خواہش کو بالآخر پورا کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگست میں مارک زکربرگ نے اعلان کیا تھا کہ واٹس ایپ میں ایچ ڈی فوٹوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جبکہ ایچ ڈی ویڈیوز کا فیچر بھی جلد میسجنگ ایپ کا حصہ بنے گا۔ اب کمپنی نے اعلان […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، کن کن پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی۔ لاہور پولیس نے ایف بی آر،اسٹیٹ بینک اور کمشنر لاہور سے پی ٹی آئی کے روپوش رہنماؤں مراد سعید،اعظم سواتی، میاں اسلم اقبال،حماد اظہر […]

نگران سیٹ ایپ طویل مدت کیلئے آیا ہے؟ نگران وزیراعظم نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم طویل مدت کیلئے آئے ،ایسا ارادہ نہیں،معاشی میدان میں کچھ فیصلوں کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ ایسے اختیارات جو شایدکوئی سیاسی جماعت بھی نہ […]

عوام کیلئے پیڑول مہنگا جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے کے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ […]

ہم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے، مولانا فضل الرحمٰن کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ استعفے دیتے ہیں تو فوری الیکشن […]

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں کتنی کمی ہوگئی؟ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی) ملک کے ڈالرز ذخائر مزید کم ہو گئے، ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالرز کی کمی سے ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر پونے 8 ارب ڈالرز کی سطح تک گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ […]

close