کولمبو (پی این آئی ) پاکستان کے 2 اہم ترین کھلاڑی ایشیا کپ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے، قومی ٹیم کی مینیجمنٹ نے سری لنکا کیخلاف سپر 4 مرحلے کے میچ کیلئے متبادل کھلاڑیوں کے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت کی جانب سے کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق خبروں کے بعد نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین […]
لاہور (پی این آئی) ریحام خان کا نئی فلم بنانے کا اعلان۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان چیمہ، چٹھہ اور باجوہ کے نام سے فلم بنائیں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اپنی الوداعی تقریر میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” بلاشبہ میرے بھائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ قابل تعریف ہیں، جسٹس قاضی فائز […]
واشنگٹن(پی این آئی) پاکستان میں تعینات رہنے والے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے خلاف قیمتی تحائف لینے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے کے الزام میں تحقیقات شروع ہو گئی ہیں اور انہیں ممکنہ طور پر 6ماہ تک قید کی […]
سکھر (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج نہیں تو کل الیکشن ہو کر رہیں گے، کوئی روک نہیں سکتا۔سکھر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کوئی چاہے […]
راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیا گیا۔ نیب راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کو […]
لاہور (پی این آئی ) عوام پر دوبارہ پٹرول بم گرائے جانے کا امکان، نئی قیمتوں کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے پٹرولیم […]
ملتان (پی این آئی) پنجاب کی نگراں کابینہ نے ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔ملتان میں ہوئے کابینہ اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا25واں اجلاس آج ملتان […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں نے پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی اب صدر نہیں رہے، عبوری صدرالیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے سے باز رہیں، سب کچھ اٹک میں بیٹھے شخص کیلئے ہورہا ہے۔ 9 ستمبر […]